فلوریڈا میں خرگوشوں کی یلغار سے عوام پریشان
فلوریڈا: امریکا میں ایک چھوٹے سے قصبے میں خرگوشوں کی تعداد بڑھنے سے عوام پریشان ہیں جہاں درجنوں خرگوش ایک سے دوسرے مقام پر دوڑتے بھاگتے نظر آرہے ہیں۔یہ پالتو لائن ہیڈ خرگوش ہیں جو کسی نے پالے ہوں گے اور بعد میں ماحول میں چھوڑ دیا ہوگا۔ اب ان کی تعداد بڑھتے بڑھتے 100 […]
