سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ ، فل کورٹ سماعت آج
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی 13 رکنی فل کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست کی سماعت کرے گی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تمام ججز بینچ کا حصہ ہیں جب […]
