فنانشل ٹائمز: عالمی نظام میں تیز تبدیلی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی کو پہلا انعام
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا۔ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر مشکل دور کھول دیا […]
