فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کو جیل میں سہولیات اور وکلا و فیملی ارکان سے ملاقات کی اجازت دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ر انوار الحق پیش ہوئے اور بتایا کہ فواد […]