فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ ہم ٹرائل کورٹ پر سب کچھ نہیں چھوڑ سکتے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے، اٹارنی جنرل منصور عثمان دلائل دے رہے ہیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، […]