پاکستان

فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی کار کو حادثہ

لاہور: سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کار حادثہ میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی، رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے، حادثے میں تینوں گاڑیوں کا معمولی […]

Read More