انٹرٹینمنٹ

فیصل قریشی کی اپنے شدید زخمی ہونے کی خبروں کی تردید

کراچی: معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اُن کے شدید زخمی ہونے سے متعلق یوٹیوب پر وائرل خبروں کی تردید کردی ہے۔فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اداکار نے کہا کہ “میں لاہور سے کراچی پہنچا تو مجھے بےانتہا […]

Read More