قائم مقام صدر کے دستخط کے بعد الیکشن ایکٹ بل قانون بن گیا
اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ایوان صدر میں صدرمملکت عارف علوی کی غیرموجودگی کے دوران قانون سازی کا عمل تیز ہوگیا ہے، قائمقام صدر صادق سنجرانی نےنااہلی کی مدت 5سال کرنے سے متعلق بل کی منظوری دے دی۔قائممقام صدر صادق […]
