قانون کی حکمرانی سیاسی استحکام کی کلید ہے، خاقان عباسی
کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے زور دے کر کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں، ان کا کہنا تھا کہ گڈ گورننس کے بغیر ملک پائیدار ترقی کی توقع نہیں کر سکتا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی اسی […]