دنیا

قرآن پاک کی بیحرمتی؛ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس طلب

جینیوا: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پربات کرنے کے لیے پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ترجمان پاسکل سم نے بیان میں کہا کہ پاکستان کی درخواست پر 47 رکنی انسانی حقوق کونسل سوئیڈن میں قرآن پاک […]

Read More