بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑا رہوں گا ، اسد قیصر کا قرآن پرحلف
سابق سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی قسم کھا کر کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔واضح رہے کہ سابق اسپیکر اسد قیصر کے منتخب ہونے کے بعد پارٹی چھوڑنے کی افواہوں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔اسد قیصر نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے بعد […]