ملک بھر میں کورونا کے مزید 24 کیسز مثبت ،2 مریضوں کی حالت تشویشناک
ملک بھر میں کورونا کے مزید 24 کیسز مثبت، 22 مریضوں کی حالت تشویشناک۔قومی ادارہ صحت ( (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 472 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 24 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 […]