پاکستان

قومی اسمبلی کمیٹیاں ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

قومی اسمبلی کی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن کو جہاز ملے گا، اسی طرح پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن اور کشمیر کمیٹی کا چیئرمین حکومتی […]

Read More