پاکستان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب قومی ٹیم کے معاملات کب دیکھیں گے ؟ جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریاں چھوڑنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی مینجمنٹ کے حوالے سے مشاورت کریں گے، محسن نقوی بھی غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے حق میں ہیں۔چیئرمین محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے […]

Read More