عثمان بُزدار کی ضمانت خارج کی جائے: نیب
نیب نے لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہوٹل کو شراب کے لائسنس کے اجراء میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں دی گئی ضمانت کیخلاف درخواست دائر کر دی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے تحریری جواب میں عثمان بزدار کی درخواستِ ضمانت خارج کرنیکی استدعا کر دی۔نیب […]