پاکستان

لال حویلی ہماری ملکیت ہے،معاملے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرونگا،شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ رات مجھے گرفتار کرنا چاہتے تھے،میں ادھر ادھر ہوگیا۔یہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے،معاملے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کررہے ہیں۔ متروکہ وقف املاک راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے دو یونٹس سیل کرنے […]

Read More