خاص خبریں

لاپتا افراد کیس: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتا نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کیس سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتا نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی۔سپریم کورٹ کے جاری کردہ تحریری حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت تحریری یقین دہانی جمع کرائے […]

Read More