پاکستان خاص خبریں

لاپتہ بلوچ طلباء کیس، ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا ، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی اور کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل عدالت میں […]

Read More