لاہور میں دفعہ 144 کے تحت 6 روز کے لیے پابندیاں عائد کر دی گئیں
پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت 6 روز کے لیے پابندیاں عائد کر دی ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پابندیوں کا […]