خاص خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات بیورو کریسی سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں پر جسٹس باقر نجفی نے پانچ صفحات پر مشتمل محفوظ تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں جسٹس باقر […]

Read More