خاص خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایک ہی نوعیت کے مقدمات درج کرنے کیخلاف اور ممکنہ زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس […]

Read More