لمبے قد کے لڑکے سے شادی کروں گی: سحر خان
کراچی: شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ اُنہیں لمبے قد کے لڑکے زیادہ پسند ہیں لیکن اب تک اُنہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا۔حال ہی میں سحر خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ نے اپنے کیریئر […]