انٹرٹینمنٹ

اگر حج کے بعد ہم گھومنے آگئے تو کیا غلط کیا ، لوگ کیوں ٹرول کررہے ہیں؟ ندا یاسر

پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے مسلسل تنقید کے بعد ٹرولرز سے سوال کیا ہے کہ اگر وہ حج کرنے کے بعد گھومنے نکل گئیں تو اس میں انہوں نے کیا غلط کیا؟حال ہی میں حج کی سعادت حاصل کرنے والا جوڑا ندا یاسر اور یاسر نواز سوئٹزرلینڈ میں اپنی چھٹیاں گزار […]

Read More