قومی اسمبلی کی اسلام آباد ایئرپورٹ کو بے نظیر کے نام سے بحال کرنے کی تحریک منظور
قومی اسمبلی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نام سے بحال کرنے کی تحریک منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نام سے بحال کرنے کی تحریک پیش کی گئی، تحریک نواب زادہ افتخار خان نے […]