کھیل

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی کی ایشیا الیون نے گھمبیر کے مہاراجہ کا غرور خاک میں مِلادیا

دوحا: قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے ایلیمنیٹر راؤنڈ میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز گوتم گھمبیر کی انڈیا مہاراجہ کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے 85 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔دوحا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایشیا لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں […]

Read More