پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات

اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اراکین نے لفٹیننٹ جنرل منیرافسر کو بطور چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ […]

Read More