پی ٹی آئی ریلی پر حملے کی مذمت ،پاکستانیوں کو بلا خو ف اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے ، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو بلاخوف اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے پی ٹی آئی کی ریلی پر حملے کی مذمت کی اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ ماہ دیگر سیاسی […]