9 مئی مقدمات ، علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہیں ہوں گے
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوگی۔وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی سرکاری مصروفیات کے باعث حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی گئی۔دوسری جانب سابق وفاقی وزیر […]