ہم اب بھی سیریز میں واپسی کی صلاحیت رکھتے ہیں ، مارک چیپمین
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیمپین نے کہا ہے کہ ہم اب بھی سیریز میں واپسی کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد مارک چیپمین نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی بولنگ کافی سخت ہے ہم نے دوسرے میچ میں زیادہ رنز بھی دیئے اور وکٹیں بھی گنوا دیں […]