مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ،دستاویزات میں اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہر کی
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔حلقہ 119 لاہور میں مریم نواز نے دستاویزات میں اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہر کی ہے۔مریم نواز نے لاہور میں 1500 کنال سے زائد اراضی ظاہر کی، ان کے اثاثوں میں […]