پاکستان خاص خبریں

ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانیکا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ جولائی تاستمبر2024 کے لییماہانہ 200 […]

Read More