ماہرہ خان کی دیوانی مداح اداکارہ سے ملاقات پر گلے لگ کر رو پڑی
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کا خواب پورا ہونے پر مداح جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑی۔ماہرہ خان پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ہیں جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور وہ اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کو بےقرار رہتے ہیں۔ماہرہ خان ہمیشہ اپنے […]
