پاکستان جرائم

مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ، پرویز الٰہی کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی جانب سے انسداد بدعنوانی کی عدالت میں حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چوہدری پرویز الہی نے آج انسداد بدعنوانی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت میں چودھری پرویزالہی کی جانب […]

Read More