متروکہ وقف املاک کی پولیس کے ہمراہ کارروائی،شیخ رشید رہائشگاہ کے 4یونٹس سیل
راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا۔محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی ا لصبح پولیس کی بھاری نفرس کے ساتھ کارروائی کی۔ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے بتایا کہ محکمہ نے راولپنڈی میں شیخ رشید کی لال حویلی سمیتچار یونٹس کو سیل کیا ہے […]