پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں ملکر بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق
پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)میں قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق ہوگیا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک بھر کی سیاسی صورتحال پر […]