مجھے کوئی مل گیا لیکن ابھی شادی کیلئے تیار نہیں، راکھی ساونت
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر کسی کے عشق میں مبتلا ہونے کا اشارہ دے دیا۔راکھی ساونت دبئی میں طویل قیام کے بعد دو روز قبل ممبئی واپس پہنچیں جہاں انہوں نے ای ٹائمز ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’مجھے وہاں کوئی مل […]
