کھیل

محسن نقوی کی حیران کن تقرری، پی سی بی میں بچھائی گئی بساط پلٹ گئی

کراچی: محسن نقوی کی مینجمنٹ کمیٹی میں حیران کن تقرری سے پی سی بی میں بچھائی گئی بساط پلٹ گئی۔ذکا اشرف کو مینجمنٹ کمیٹی کے اپنے دور میں شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، پی سی بی کے بیشتر ملازمین ان کے خلاف رہے اور جان بوجھ کر معاملات کو تاخیر کا شکار کیا جاتا […]

Read More