اسپیکر کی کرسی کسی اور ادارے کی ترجمان نہیں، محمود اچکزئی
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی کسی اور ادارے کی ترجمان نہیں۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ جنید اکبر ایمانداری سے بات کررہا تھا۔ ایاز صادق نے جنید اکبر کو کہا کہ سکیورٹی میٹنگ میں […]