چوروں، ڈاکووں کو سپورٹ کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ محمود اچکزئی
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے استفسار کیا ہے کہ چوروں اور ڈاکووں کو سپورٹ کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک میں انتخابات کے بعد لوگوں سے ان کا اصل مینڈیٹ چھین لیا گیا۔انہوں نے کہا […]