انٹرٹینمنٹ

مذہب کی خاطر ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض کا 4 سال بعد بریک اَپ ہوگیا

ممبئی: معروف بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کے ٹاپ 2 میں پہنچنے والے عاصم ریاض اور گلوکارہ و ماڈل ہمانشی کھرانہ نے 4 سال بعد راہیں جُدا کرلیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہمانشی کھرانہ نے 4 سال تک قریبی تعلقات میں رہنے کے بعد عاصم ریاض کے ساتھ اپنے بریک اَپ کا اعلان کردیا […]

Read More