پاکستان جرائم

مردان میں فائرنگ سے ایک شخص اور اسکی دو بیویاں جاں بحق

مردان میں فائرنگ کر کے ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدآباد باجوڑ وکورونہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اور اس کی 2 بیویاں جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، ملزمان […]

Read More
پاکستان جرائم

مردان ، جلالہ پل کے قریب دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق

مردان میں تخت بائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر […]

Read More
پاکستان جرائم

مردان میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، ایک خاتون زخمی

مردان کے علاقے ہاوڑہ بانڈہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں کو زخمی کیا، باپ اور 2 بھائیوں کو قتل کیا اور پھر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ایم ایم سی اسپتال منتقل کردیا […]

Read More