خاص خبریں

مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کراناغیرقانونی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سول مقدمات میں مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے. سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ دیوانی مقدمات میں بغیر مرضی کے ڈی این اے ٹیسٹ شخصی آزادی اور نجی زندگی کیخلاف ہے، آئین کا آرٹیکل 9 اور 14 شخصی […]

Read More