پاکستان

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدرا ور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی، دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال […]

Read More