مریم نواز کی والدہ اور دیگر بزرگوں کی قبر پر حاضری
رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور مرکزی آرگنائزر مریم نواز نے والدہ کی پانچویں برسی پر اُن کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی پانچویں برسی کے موقع پر رائے ونڈ میں قرآن و […]