خاص خبریں

مریم کی لاہور، نواز شریف کی لندن سے عمرہ کیلیے روانگی

لاہور: مریم نوازآج لاہورسے عمرے کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گی جبکہ نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے۔شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر، بیٹے جنید صفدر، بیٹیوں مہرالنساء اور ماہ نور صفدر اور […]

Read More