مسئلہ فلسطین حل ہونے پر اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں، سعودی عرب
ڈیووس: سعودی عرب نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں۔سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے پینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی امن فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی ہوسکتا ہے۔ فلسطینوں کو امن مل جائے تو اسرائیل کو […]
