مسلم لیگ (ن) کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن لاہور کا قافلہ اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو گا، مریم نواز پہلے سے اسلام آباد میں […]