اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہورہے ہیں،معیشت بچانے پر کام نہیں ہورہا،شیخ رشید
راولپنڈی:شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی دھند اتنی چھا گئی ہے کہ الیکشن کا سورج طلوع ہونا لازمی ہے۔اب تو مفتاح بھی کہہ رہے ہیں کہ بانڈ کلیئر ہونے کے باوجود ملک ڈیفالٹ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ،ترسیلات،زرمبادلہ کے ذخائر کم،اسٹاک ایکسچینج ٹھس،پٹرول،گیس،ڈالر مہنگا اور نایاب ہے۔اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہورہے ہیں جب […]