انٹرٹینمنٹ

مشہور یوٹیوبرشام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان

لاہور:مشور ولاگر ا ور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر(فروغی)سے کچھ عرصے کیلئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ادریس اور سحر2018میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ2020میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ فروغی اور […]

Read More