3 ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ ہو گا: مصطفی کمال
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ 3 ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہو گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بار کوڈ موبائل سے اسکین کر کے دوا کے اصل ہونے اور ایکسپائری کی […]